[2 / 2 / ?]
Quoted By: >>6184552
یا علِی، رحم علِی، یا علِی، یار پے قُربان ہیں سبھِی۔ یا علِی، مدد علِی، یا علِی، یہ مَیرِی جان، یہ زِنْدگِی۔ عِشْق پے ہاں، لُٹا دُوں، مِٹا دُوں، میں اپنِی خُدِی۔ پْیار پے ہاں، لُٹا دُوں، مِٹا دُوں، میں یہ ہستِی۔